مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في المكاتب يموت ويترك دينا وبقية من مكاتبته باب: مکاتب اس حال میں فوت ہو جائے کہ اس کے ذمہ بدل کتابت بھی ہو اور اُس پر قرض بھی ہو
حدیث نمبر: 22772
٢٢٧٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: يضرب مولاه مع الغرماء بما حل من نجومه.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کے آقا کو قرض خواہوں کے ساتھ ملائیں گے قسطوں میں سے جو قسط واجب الاداء ہوئی ہو۔