مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل (يكري) من الرجل غلامه أو نحو ذلك باب: کسی شخص کا کسی سے غلام اجرت پر لینا
حدیث نمبر: 22732
٢٢٧٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شبابة عن شعبة عن الحسن بن (عبيد اللَّه) (١) قال: سمعت أبا (الضحى) (٢) يذكر أن شريحا ومسروقا كانا يقولان في الرجل إذا آجر العبد سنة أو شهرا أو نحو ذلك ثم بدا له أن يأخذه منه فذلك له.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح رحمہ اللہ اور حضرت مسروق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنا غلام ایک سال، یا ایک مہینے کے لئے یا کچھ مدت کے لئے کرایہ پردے پھر وہ اس سے غلام واپس لینے کا ارادہ رکھتا ہوں تو وہ واپس لے سکتا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (عبد اللَّه).
(٢) [أ، ح، ط]: (الضحاك).