مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22731
باب: کسی شخص کا کسی سے غلام اجرت پر لینا
في الرجل (يكري) من الرجل غلامه أو نحو ذلك
حدیث نمبر: 22731
٢٢٧٣١ - قال: وسألت حمادا فقال: لا يأخذه إلا من (مضرة) (١).مولانا محمد اویس سرور
راوی فرماتے ہیں کہ پھر میں نے حضرت حماد سے اس کے متعلق دریافت کیا ؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا کہ اس سے نہ لے مگر نقصان سے خلاصی پانے کے لئے۔
حواشی
(١) في [ز]: (نظرة).