مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22730

باب: کسی شخص کا کسی سے غلام اجرت پر لینا

في الرجل (يكري) من الرجل غلامه أو نحو ذلك

حدیث نمبر: 22730
٢٢٧٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم قال: سألته عن رجل أجر غلامه سنة (وأراد أن) (١) يخرجه، قال: له أن يأخذه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے دریافت کیا کہ ایک آدمی نے اپنا غلام ایک سال کے لئے اجرت پر دیا ہوا ہے پھر وہ اس کو اس سے نکالنے کا ارادہ کرتا ہے تو ایسا کرنا کیسا ہے ؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا کہ اس کو واپس نکالنے کی ( اس سے لینے کی ) اجازت ہے۔

حواشی
(١) في [ز]: (ولا أن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 22730
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 21809»