حدیث نمبر: 2270
٢٢٧٠ - حدثنا وكيع عن هشام بن عروة عن أبيه: أن ابن أم مكتوم كان يؤذن وهو أعمى (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن ام مکتوم اذان دیا کرتے تھے حالانکہ وہ نابینا تھے۔
٢٢٧٠ - حدثنا وكيع عن هشام بن عروة عن أبيه: أن ابن أم مكتوم كان يؤذن وهو أعمى (١).حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن ام مکتوم اذان دیا کرتے تھے حالانکہ وہ نابینا تھے۔