مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من كان يحط عن الكاتب في أول نجومه باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ مکاتب جب بدل کتابت کی ادائیگی کرے تو پہلے قسط میں کچھ کمی (رعایت ) کرنی چاہیے
حدیث نمبر: 22681
٢٢٦٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن عطاء عن أبي عبد الرحمن أنه كاتب غلامًا فأعطاه الربع.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو عبد الرحمن نے غلام کو مکاتب بنایا اور اس کو ربع عطا کردیا اور فرمایا کہ یہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ہے اور قرآن کریم کی آیت { وَآتُوہُمْ مِنْ مَالِ اللہِ الَّذِی آتَاکُمْ } تلاوت فرمائی۔