مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22678

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ مکاتب جب بدل کتابت کی ادائیگی کرے تو پہلے قسط میں کچھ کمی (رعایت ) کرنی چاہیے

من كان يحط عن الكاتب في أول نجومه

حدیث نمبر: 22678
٢٢٦٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد عن حجاج عن عطاء.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء اور حضرت مجاہد رحمہما اللہ فرماتے ہیں کہ اس سے کچھ کم کردیا جائے گا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 22678
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22678، ترقيم محمد عوامة 21764)