مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من كان يحط عن الكاتب في أول نجومه باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ مکاتب جب بدل کتابت کی ادائیگی کرے تو پہلے قسط میں کچھ کمی (رعایت ) کرنی چاہیے
حدیث نمبر: 22678
٢٢٦٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد عن حجاج عن عطاء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد اور حضرت قاسم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس سے کچھ کم کردیا جائے گا۔