مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من كان يحط عن الكاتب في أول نجومه باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ مکاتب جب بدل کتابت کی ادائیگی کرے تو پہلے قسط میں کچھ کمی (رعایت ) کرنی چاہیے
حدیث نمبر: 22677
٢٢٦٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن حجاج عن عطاء قال: (تعطيه) (١) (ما) (٢) طابت به نفسك، وليس فيه شيء مُؤقّت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطا رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جو آپ کا دل کرے اتنا اس کو چھوڑ دو اس میں کوئی خاص مقدار مقرر نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [ط]: (نعطيه).
(٢) في [ح]: (من).