مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22675
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ مکاتب جب بدل کتابت کی ادائیگی کرے تو پہلے قسط میں کچھ کمی (رعایت ) کرنی چاہیے
من كان يحط عن الكاتب في أول نجومه
حدیث نمبر: 22675
٢٢٦٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن الحكم بن عطية عن محمد ابن سيرين قال: كان يعجبهم أن يدع (١) (لمكاتبه) (٢) طائفة من مكاتبته.مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن سیرین سے مروی ہے کہ وہ حضرات اس کو پسند فرماتے تھے کہ مکاتب کے بدل کتابت میں کچھ حصہ چھوڑ دیں۔
حواشی
(١) في [هـ]: زيادة (الرجل).
(٢) في [أ، ح، ط]: (المكاتبة).