مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22674
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ مکاتب جب بدل کتابت کی ادائیگی کرے تو پہلے قسط میں کچھ کمی (رعایت ) کرنی چاہیے
من كان يحط عن الكاتب في أول نجومه
حدیث نمبر: 22674
٢٢٦٧٤ - قال عكرمة: (هو) (١) أول نجم أُدي في الإسلام (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ یہ بدل کتابت کی پہلی قسط ہے جو اسلام میں ادا کی گئی۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ز، ط]: سقطت، وفي [هـ]: (وكان).
(٢) منقطع؛ عكرمة لم يدرك عمر.