مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من كان يحط عن الكاتب في أول نجومه باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ مکاتب جب بدل کتابت کی ادائیگی کرے تو پہلے قسط میں کچھ کمی (رعایت ) کرنی چاہیے
حدیث نمبر: 22675
٢٢٦٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن الحكم بن عطية عن محمد ابن سيرين قال: كان يعجبهم أن يدع (١) (لمكاتبه) (٢) طائفة من مكاتبته.مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن سیرین سے مروی ہے کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہ م اس کو پسند فرماتے تھے کہ مکاتب کے بدل کتابت میں کچھ حصہ چھوڑ دیں۔
حواشی
(١) في [هـ]: زيادة (الرجل).
(٢) في [أ، ح، ط]: (المكاتبة).