حدیث نمبر: 22672
٢٢٦٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معتمر عن ليث عن مجاهد قال: المكاتب تعطيه الربع من جميع مكاتبته، تعجلها من مالك.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مکاتب جب اپنے پورے بدل کتابت کا ربع ادا کر دے تو اس کے مالک سے اس کو آزاد کروانے میں جلدی کروائی جائے گی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 22672
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22672، ترقيم محمد عوامة 21759)