مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من قال: إذا سمى الكيل والوزن فليكل باب: جب کیل اور وزن کو نام لے کر متعین کر لیا جائے تو پھر کیل کر دینا چاہیے
حدیث نمبر: 22649
٢٢٦٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن زكريا عن الشعبي قال: إذا ابتعت (طعامًا) (١) في أوساقه (فاكتله) (٢) -يعني إذا ابتعته كيلا-.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب کیل کر کے کوئی چیز فروخت کرنی ہو تو اس کو کیل کرلیا کرو۔
حواشی
(١) في [ط]: (طعا).
(٢) في [جـ]: (فأكله)، وفي [هـ]: (فكله)، وفي [ز]: (فأليكه).