مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من قال: إذا سمى الكيل والوزن فليكل باب: جب کیل اور وزن کو نام لے کر متعین کر لیا جائے تو پھر کیل کر دینا چاہیے
حدیث نمبر: 22648
٢٢٦٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا أسلمت سلمًا وسميت كيلًا، فلا (تأخذه) (١) جزافًا.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب سلم کو اختیار کرلو اور کیل کو متعین کرلو تو پھر اندازے کے ساتھ مت لو۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: (تأخذ).