مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من قال: إذا سمى الكيل والوزن فليكل باب: جب کیل اور وزن کو نام لے کر متعین کر لیا جائے تو پھر کیل کر دینا چاہیے
حدیث نمبر: 22646
٢٢٦٤٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن التيمي عن ابن سيرين قال: إذا سمى الكيل والوزن (فلا يبعه) (١) حتى يكيله.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ جب کیل اور وزن کا نام لے کر متعین کردیا جائے تو کیل کرنے سے پہلے آگے فروخت نہ کیا کرو۔
حواشی
(١) في [أ، ح، هـ]: (فلا تبعه).