مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يأخذ العبد الآبق فيأبق منه باب: کوئی شخص بھگوڑے غلام کو پکڑ لے پھر وہ اُس کے پاس سے بھی بھاگ جائے
حدیث نمبر: 22644
٢٢٦٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن يزيد عن أبي العلاء عن قتادة وأبي هاشم ومنصور، (قالوا) (١): إن فر من الذي أخذه فليس عليه ضمان.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ، حضرت ہاشم اور منصور رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جس نے بھگوڑے غلام کو پکڑا ہے اس سے بھی غلام اگر بھاگ جائے تو اس پر کچھ لازم نہیں۔
حواشی
(١) في [جـ، ط]: (قال).