مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22588
باب: زمین کو گندم کے بدلے کرایہ پر دینا
في كراء الأرض بالطعام
حدیث نمبر: 22588
٢٢٥٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن زياد بن أبي مسلم قال: سألت سعيد بن جبير عن كراء الأرض بالدراهم والطعام فلم ير به بأسًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ زمین دراہم یا غلے کے عوض کرایہ پر دینا کیسا ہے ؟ آپ نے اس میں کوئی حرج نہ سمجھا۔