مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22587
باب: زمین کو گندم کے بدلے کرایہ پر دینا
في كراء الأرض بالطعام
حدیث نمبر: 22587
٢٢٥٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: لا بأس أن يستأجر الرجل الأرض البيضاء بالحنطة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ کوئی حرج نہیں کہ آدمی خالی زمین گندم کے بدلے کرایہ پر لے لے۔