مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22579

باب: جو حضرات بٹائی پر زمین دینے کو ناپسند کرتے ہیں

من (كره) أن يعطي الأرض بالثلث والربع

حدیث نمبر: 22579
٢٢٥٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هاشم (بن) (١) القاسم عن عكرمة ابن عمار عن طاوس قال: لا (تُكرى) (٢) الأرض ولا (بذرة) (٣)، أو قال: (مدرة) (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ زمین کرایہ پر نہ دی جائے، نہ ایک بیج کے بدلے، یا فرمایا: نہ مٹی کے ایک ڈھیلے کے بدلے۔

حواشی
(١) في [ز]: (عن).
(٢) في [س، هـ]: (نكري).
(٣) في [أ، ح]: (نذره)، وفي [س]: (تذره).
(٤) في [أ، ح، هـ]: (نذره)، وسقط الخبر من: [ط].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 22579
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 21672»