مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22555

باب: جو حضرات نصف، ثلث اور ربع کے ساتھ مزارعت کرنے میں کچھ حرج نہیں سمجھتے تھے

من لم ير بالمزارعة بالنصف (والثلث) والربع بأسا

حدیث نمبر: 22555
٢٢٥٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن عمرو سمع سالمًا (يقول) (١): (أكثر) (٢) ابن خديج على نفسه، واللَّه لنكرينها كراء الإبل.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمرو رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم رحمہ اللہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ : ابن خدیج رضی اللہ عنہ نے اپنے اوپر زیادتی کی، خدا کی قسم ہم اس زمین کو ضرور بضرور اس طرح کرایہ پر دیں گے جیسے اونٹ کرایہ پر دیے جاتے ہیں۔

حواشی
(١) سقط من: [ح].
(٢) سقط من: [ط]، وزاد في [ح، هـ]: (رافع).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 22555
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 21647»