مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22554
باب: جو حضرات نصف، ثلث اور ربع کے ساتھ مزارعت کرنے میں کچھ حرج نہیں سمجھتے تھے
من لم ير بالمزارعة بالنصف (والثلث) والربع بأسا
حدیث نمبر: 22554
٢٢٥٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن إسماعيل (بن) (١) أبي خالد عن رجل عن أنس قال: أرضي وبقري سواء (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ میری زمین اور میرا بیل برابر ہے۔
حواشی
(١) في [ز]: (عن).
(٢) مجهول؛ لإبهام الراوي عن أنس.