مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأذان والإقامة
من كان يقول: إذا أذن المؤذن استقبل القبلة باب: موذن کو قبلہ رخ ہونا چاہیے
حدیث نمبر: 2253
٢٢٥٣ - حدثنا مالك بن إسماعيل قال: نا زهير قال: نا أبو (مطر) (١) الجعفي قال: أذنت مرارًا فقال لي سويد: إذا أذنت فاستقبل (٢) القبلة فإنه من السنة (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو مطر جعفی کہتے ہیں کہ میں نے کئی مرتبہ اذان دی ہے۔ ایک مرتبہ حضرت سوید نے مجھ سے فرمایا کہ جب تم اذان دو تو قبلے کی طرف منہ کرو کیونکہ یہ سنت ہے۔
حواشی
(١) في [ب، ط، هـ]: (طاهر).
(٢) في [أ، ب]: (استقبل).