مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22514
باب: جو حضرات اس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ کوئی شخص بیع کرے اور اس میں بعض مجہول حصہ مستثنیٰ کر لے
من كره للرجل أن يبيع البيع ويستثني بعضه
حدیث نمبر: 22514
٢٢٥١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن في الرجل يبيع ثمر أرضه ويستثني الكر، قال: كان يعجبه أن يعلم نخلًا.مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ آدمی اپنی زمین سے کھجور کی بیع کرے اور ایک ( یا کچھ) کُرّ مستثنیٰ کرلے، راوی نے کہا کہ آپ کو یہ بات پسند تھی کہ وہ (مستثنیٰ کرنے کے لئے) کھجور کے معین درخت مقرر کرلے۔