مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22513
باب: جو حضرات اس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ کوئی شخص بیع کرے اور اس میں بعض مجہول حصہ مستثنیٰ کر لے
من كره للرجل أن يبيع البيع ويستثني بعضه
حدیث نمبر: 22513
٢٢٥١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الصمد (عن) (١) أبي الجارود قال: سألت جابر بن زيد عن الرجل يبيع البيع ويستثني بعضه، قال: لا يصلح ذلك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر بن زید رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ آدمی کوئی چیز فروخت کرتا ہے اور اس میں سے کچھ مستثنیٰ کرتا ہے ؟ آپ نے فرمایا یہ ٹھیک نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ح]: (عبد)، وفي [جـ، ز]: (بن)؛ وانظر: الكنى للبخاري ص ٢٠، والجرح والتعديل ٩/ ٣٥٥.