مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22505

باب: کوئی شخص کھجور کا درخت خریدے پھر پھل کاٹنے سے قبل آگے فروخت کردے

في الرجل يشتري النخل ثم يبيعه قبل أن يصرمه

حدیث نمبر: 22505
٢٢٥٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زيد بن حباب عن هارون بن (موسى) (١) النحوي قال: أخبرني الزبير بن (خريت) (٢) عن عكرمة في الرجل يشتري ثمرة النخل، قال: لا يبيعه حتى يصرمه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عکرمہ سے دریافت کیا گیا کہ کوئی شخص اگر کھجور کے درخت کا پھل خریدے، آپ نے فرمایا کہ جب تک پھل نہ کاٹ لے آگے فروخت نہ کرے۔

حواشی
(١) في [أ، جـ، ح، ق، ز، ط، ع]: (إبراهيم بن).
(٢) في [أ، ح، ط]: (حديث).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 22505
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 22503، ترقيم محمد عوامة: 21599»