مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22504
باب: کوئی شخص کھجور کا درخت خریدے پھر پھل کاٹنے سے قبل آگے فروخت کردے
في الرجل يشتري النخل ثم يبيعه قبل أن يصرمه
حدیث نمبر: 22504
٢٢٥٠٤ - وسألت القاسم، فقال: كان في نفسك أن تبيعه منهم؟ قلت: لا واللَّه ولا خطر على قلبي (١)، قال: لا بأس.مولانا محمد اویس سرور
اور میں نے حضرت قاسم رحمہ اللہ سے دریافت کیا تو آپ نے بھی دریافت کیا کہ کیا تمہارے دل میں یہ خیال تھا کہ انہی کو فروخت کروں گا ؟ میں نے عرض کیا نہیں خدا کی قسم میرے دل میں یہ خیال بھی نہ آیا، آپ رحمہ اللہ نے فرمایا پھر کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) في [ز]: زيادة (فقال).