مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يشتري النخل ثم يبيعه قبل أن يصرمه باب: کوئی شخص کھجور کا درخت خریدے پھر پھل کاٹنے سے قبل آگے فروخت کردے
حدیث نمبر: 22505
٢٢٥٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زيد بن حباب عن هارون بن (موسى) (١) النحوي قال: أخبرني الزبير بن (خريت) (٢) عن عكرمة في الرجل يشتري ثمرة النخل، قال: لا يبيعه حتى يصرمه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ سے دریافت کیا گیا کہ کوئی شخص اگر کھجور کا درخت خریدے، آپ نے فرمایا کہ جب تک پھل نہ کاٹ لے آگے فروخت نہ کرے۔
حواشی
(١) في [أ، جـ، ح، ق، ز، ط، ع]: (إبراهيم بن).
(٢) في [أ، ح، ط]: (حديث).