مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يشتري النخل ثم يبيعه قبل أن يصرمه باب: کوئی شخص کھجور کا درخت خریدے پھر پھل کاٹنے سے قبل آگے فروخت کردے
حدیث نمبر: 22501
٢٢٥٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد عن هارون عن هشام عن الحسن في الرجل يشتري التمر على روؤس النخل] (١)، قال: لا بأس أن يبيعه قبل أن يصرمه.مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کوئی آدمی درخت پر لگا پھل خرید لے تو اس کو کاٹنے سے قبل آگے فروخت کرے تو کوئی حرج نہیں۔ محمد رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ ہمارے زمانے میں اس میں کوئی حرج نہیں ہے، پھر جب لوگوں نے ان سے بہت زیادہ اس بارے میں پوچھنا شروع کیا تو آپ نے فرمایا : اس چیز کو چھوڑ دو جو تمہیں شک میں ڈال دے اس کے بدلے میں جو تمہیں شک میں نہ ڈالے۔
حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ح، ط، هـ].