مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22502
باب: کوئی شخص کھجور کا درخت خریدے پھر پھل کاٹنے سے قبل آگے فروخت کردے
في الرجل يشتري النخل ثم يبيعه قبل أن يصرمه
حدیث نمبر: 22502
٢٢٥٠٢ - قال: وكان محمد لا يرى به زمانًا بأسًا، فلما (أكثروا) (١) عليه فيه قال: دعوا ما يريبكم إلى ما لا يريبكم.مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ محمد رحمہ اللہ ایک عرصے تک اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے، پھر جب لوگوں نے ان سے اس بارے میں بہت زیادہ پوچھنا شروع کیا تو آپ نے فرمایا : اس چیز کو چھوڑ دو جو تمہیں شک میں ڈالے اور اس کو اختیار کرو جو تمہیں شک میں نہ ڈالے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (كثروا).