مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يشتري النخل ثم يبيعه قبل أن يصرمه باب: کوئی شخص کھجور کا درخت خریدے پھر پھل کاٹنے سے قبل آگے فروخت کردے
حدیث نمبر: 22499
٢٢٤٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن خالد عن محمد أنه قال: إذا اشترى الرجل التمر على رؤوس (النخل) (١) [فلا يبيعها حتى يقبضها.مولانا محمد اویس سرور
محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص درخت پر لگا پھل خریدے تو جب تک اس پر قبضہ نہ کرلے اس کو آگے فروخت نہ کرے۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].