مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22498
باب: کوئی شخص کھجور کا درخت خریدے پھر پھل کاٹنے سے قبل آگے فروخت کردے
في الرجل يشتري النخل ثم يبيعه قبل أن يصرمه
حدیث نمبر: 22498
٢٢٤٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن سعيد عن قتادة عن عكرمة عن ابن عباس أنه كرهه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اس کو ناپسند کرتے تھے۔