مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22489
باب: کوئی شخص غلام یا گھر خریدے پھر اُس کو کرایہ پر دے کر ان سے نفع حاصل کر ے
في الرجل يشتري العبد أو الدار (فيستغلهما)
حدیث نمبر: 22489
٢٢٤٨٩ - قال: فذكرت ذلك لمحمد بن سيرين فقال: هو فهم.مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ میں نے اس فیصلہ کا ذکر حضرت محمد بن سیرین سے کیا، آپ نے فرمایا وہ سمجھ دار ہیں۔