مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22462
باب: دو آدمیوں کا کسی چیز کے بارے میں جھگڑا ہو جائے پھر ان میں سے ایک گواہ پیش کر دے تو کیا حکم ہے؟
في الرجلين يختصمان في الشيء فيقيم أحدهما بينته
حدیث نمبر: 22462
٢٢٤٦٢ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن أبي زائدة عن حجاج عن حماد عن إبراهيم قال: إذا استوت البينتان فهو للذي في أيديهم] (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب دونوں فریقوں کے گواہ برابر ہوں تو چیز اس کے لئے ہوگی جس کا قبضہ ہوگا۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].