حدیث نمبر: 22443
٢٢٤٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن حبيب بن أبي ثابت عن مجاهد وإبراهيم، قال إبراهيم: الغناء ينبت النفاق (في القلب) (١).
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ گانا بجانا ( یا سننا) دل میں نفاق پیدا کرتا ہے اور حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ قرآن مجید کی آیت { وَمِنَ النَّاسِ مَنْ یَشْتَرِی لَہْوَ الْحَدِیثِ } سے مراد گانا ( موسیقی) ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 22443
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22443، ترقيم محمد عوامة 21545)