مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22444
باب: قرآن مجید کی آیت{وَمِنَ النَّاسِ مَنْ یَشْتَرِی لَہْوَ الْحَدِیثِ} کی تفسیر کا بیان
في هذه الآية: ﴿ومن الناس من يشتري لهو الحديث﴾
حدیث نمبر: 22444
٢٢٤٤٤ - قال: وقال مجاهد: ﴿وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَشْتَرِي لَهْوَ الْحَدِيثِ﴾ [لقمان: ٦]: (هو) (١) الغناء.مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ حضرت مجاہد رحمہ اللہ نے فرمایا کہ قرآن مجید کی آیت { وَمِنَ النَّاسِ مَنْ یَشْتَرِی لَہْوَ الْحَدِیثِ } سے مراد گانا ( موسیقی) ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، جـ، ح، ط، هـ].