مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من كره أن يستعمل الأجير حتى يبين له أجره باب: جو حضرات اجیر کو اجرت بتائے بغیر اُس سے کام لینے کو ناپسند خیال کرتے ہیں
حدیث نمبر: 22411
٢٢٤١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن أشعث عن محمد أنه كره أن يستعمل الأجير] (١) ما لا يدري ما هو؟ إلا أن يكون شيئًا معلومًا.مولانا محمد اویس سرور
محمد رحمہ اللہ اس بات کو ناپسند خیال کرتے تھے کہ مزدور سے کام لیا جائے اور اس کو اجرت معلوم نہ ہو۔ جب تک اس کو اجرت نہ بتادے اس سے کام نہ لے۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ].