مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22412
باب: جو حضرات اجیر کو اجرت بتائے بغیر اُس سے کام لینے کو ناپسند خیال کرتے ہیں
من كره أن يستعمل الأجير حتى يبين له أجره
حدیث نمبر: 22412
٢٢٤١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن زمعة عن ابن طاوس عن أبيه قال: لا يستأجر الأجير إلا بأفراق معلومة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مزدور کو اجرت پر نہ لائے مگر معلوم پیمانوں (افراق) کے بدلے میں۔