مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22394

باب: کوئی شخص پیمانے کے ذریعے ناپی جانے والی چیز بیچے اور برتن کے بدلے میں کچھ نکال لے تو کیا حکم ہے؟

في الرجل (يبيع) البيع مما يكال فيرفع للظروف منه شيء

حدیث نمبر: 22394
٢٢٣٩٤ - قال ابن عون: (و) (١) القطر: الرجل يبيع الرجل فيلقي للظروف شيئًا من الوزن.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ قطر یہ ہے کہ ایک شخص دوسرے سے بیع کرے اور وزن میں سے کچھ حصہ برتن کے لئے الگ ڈال دے۔

حواشی
(١) سقط من: [هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 22394
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22394، ترقيم محمد عوامة ---)