مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22393
باب: کوئی شخص پیمانے کے ذریعے ناپی جانے والی چیز بیچے اور برتن کے بدلے میں کچھ نکال لے تو کیا حکم ہے؟
في الرجل (يبيع) البيع مما يكال فيرفع للظروف منه شيء
حدیث نمبر: 22393
٢٢٣٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ابن عون عن محمد أنه كان يكره القطر.مولانا محمد اویس سرور
محمد رحمہ اللہ قطر کو ناپسند کرتے تھے۔