مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يموت وعليه دين إلى أجل باب: کوئی شخص فوت ہو جائے اور اُس پر قرض ہو، جس کی ادائیگی کے لئے وقت مقرر ہو
حدیث نمبر: 22388
٢٢٣٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث، عن الحكم (و) (١) حماد، عن إبراهيم، قال: إذا مات الرجل (أو) (٢) أفلس فقد حل ما عليه.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر مقروض فوت ہوجائے یا مفلس ہوجائے تو جو کچھ اس کے ذمہ تھا وہ اسی وقت سے لازم قرار پائے گا۔
حواشی
(١) في [جـ]: (عن).
(٢) في [هـ]: (و).