مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22389
باب: کوئی شخص فوت ہو جائے اور اُس پر قرض ہو، جس کی ادائیگی کے لئے وقت مقرر ہو
في الرجل يموت وعليه دين إلى أجل
حدیث نمبر: 22389
٢٢٣٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا روح (بن) (١) عبادة عن ابن أبي ذئب عن أبان (بن) (٢) عبد العزيز وابن شهاب وأبي بكر بن محمد وسعد بن إبراهيم، كانوا يقضون في دينه: إلى أجل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابان بن عبد العزیز، حضرت ابن شہاب، حضرت ابوبکر بن محمد اور حضرت سعد بن ابراہیم رحمہم اللہ فیصلہ کیا کرتے تھے کہ ورثاء مقررہ وقت تک قرض کی ادائیگی کریں گے۔
حواشی
(١) في [ز]: (عن).
(٢) في [ز]: (عن).