مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يموت وعليه دين إلى أجل باب: کوئی شخص فوت ہو جائے اور اُس پر قرض ہو، جس کی ادائیگی کے لئے وقت مقرر ہو
حدیث نمبر: 22387
٢٢٣٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث عن الحسن وابن سيرين قال: إذا مات الرجل (أو) (١) أفلس فقد حل ما عليه.مولانا محمد اویس سرور
حسن اور حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ اگر مقروض فوت ہوجائے یا مفلس ہوجائے تو جو کچھ اس کے ذمہ تھا وہ اسی وقت سے لازم قرار پائے گا۔
حواشی
(١) في [هـ]: (و).