مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22386
باب: کوئی شخص فوت ہو جائے اور اُس پر قرض ہو، جس کی ادائیگی کے لئے وقت مقرر ہو
في الرجل يموت وعليه دين إلى أجل
حدیث نمبر: 22386
٢٢٣٨٦ - وقال (الحسن) (١): إذا مات فقد حل دينه.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ جب مقروض فوت ہوجائے تو قرض فورا ادا کرنا ہوگا۔
حواشی
(١) في [جـ]: (أنس).