مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22385
باب: کوئی شخص فوت ہو جائے اور اُس پر قرض ہو، جس کی ادائیگی کے لئے وقت مقرر ہو
في الرجل يموت وعليه دين إلى أجل
حدیث نمبر: 22385
٢٢٣٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن هشام عن الحسن وابن سيرين في الرجل يموت وعليه دين إلى أجل، قال ابن (سيرين) (١): إذا أوثق الورثة لصاحب الحق فلهم أجل صاحبهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین سے دریافت کیا گیا کہ کوئی شخص فوت ہوجائے اور اس پر ایک مقرر ہ مدت تک کے لئے قرض ہو ؟ آپ نے فرمایا : جب اس کے ورثاء صاحب حق کو ادائیگی کا یقین دلادیں تو وہی مدت ہوگی جو مرحوم نے مقرر کی تھی۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].