مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22380
باب: ایک غلام دو آدمیوں کے درمیان مشترک ہو پھر ان میں سے کوئی ایک اُس غلام کو مکاتب بنا لے
الرجل يكون بين الرجلين فيكاتب بعضهم
حدیث نمبر: 22380
٢٢٣٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (سهل) (١) بن يوسف عن شعبة قال: سألت الحكم وحمادا عن عبد كان بين رجلين، فكاتب أحدهما نصيبه، فكرهه حماد ولم ير (به الحكم) (٢) بأسًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم اور حضرت حماد سے دریافت کیا گیا کہ ایک غلام دو آدمیوں کے درمیان مشترک ہے ان میں سے کسی ایک کا اپنے حصے کا مکاتب بنانا کیسا ہے ؟ حضرت حماد نے اس کو ناپسند فرمایا اور حضرت حکم نے اس کی اجازت دی اور ایسا کرنے میں کوئی حرج نہ سمجھا۔
حواشی
(١) في [ط]: (شميل)، وفي [ح]: (إسماعيل).
(٢) في [ز]: (الحكم به).