مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22379

باب: ایک غلام دو آدمیوں کے درمیان مشترک ہو پھر ان میں سے کوئی ایک اُس غلام کو مکاتب بنا لے

الرجل يكون بين الرجلين فيكاتب بعضهم

حدیث نمبر: 22379
٢٢٣٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا صفوان بن عيسى عن أنيس بن أبى يحيى، قال: سألت سعيد بن المسيب عن مكاتب كان بين ثلاثة قاطعه بعضهم وتمسك بعضهم بكتابته فلم يقاطعه، ومات (المكاتب) (١) وترك مالا كثيرًا، لمن (يتركه) (٢)؟ قال: فقال سعيد: (يستوفي) (٣) الذين تمسكوا بقية كتابتهم، ثم يكون ما بقي (بينهم) (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ ایک مکاتب تین آدمیوں کے درمیان مشترک ہے، ان میں سے بعض نے اس سے مقاطعت کرلی (کچھ طے شدہ مال پر معاملہ ختم کردیا) اور بعض اپنی کتابت پر قائم رہے اور مقاطعت نہ کی، وہ مکاتب غلام فوت ہوگیا اور اس نے ترکہ میں بہت سے مال چھوڑا، تو اس کا ترکہ کس کو ملے گا ؟ حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ نے فرمایا : جو اپنی کتابت پر قائم رہے ان کو بقیہ مال کتابت پورا دیا جائے گا پھر جو کچھ بچے گا وہ ان کے درمیان مشترک ہوگا۔

حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ع]: (تركته).
(٣) في [هـ]: (يشري)، وفي [ح، ط]: (تسري)، وفي [أ، جـ]: (يشتري).
(٤) في [أ، ح، س، ط، هـ]: (منهم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 22379
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 475، ترقيم محمد عوامة: 21486»