مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22338
باب: بچوں کی گواہی کا بیان
في شهادة الصبيان
حدیث نمبر: 22338
٢٢٣٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن أبي إسحاق عن شريح أنه أجاز شهادة غلمان في آمة (١)، وقضى فيها بأربعة آلاف.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح رحمہ اللہ نے آمہ (سر کے اس زخم جو دماغ کی جھلی تک پہنچ جائے) کے معاملہ میں بچوں کی گواہی کو قبول کیا اور چار ہزار دراہم کا فیصلہ سنایا۔
حواشی
(١) الآمة: شجة في الرأس تصل لأم الدماغ.