مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22337
باب: بچوں کی گواہی کا بیان
في شهادة الصبيان
حدیث نمبر: 22337
٢٢٣٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا إسرائيل عن عيسى بن أبي عزة عن الشعبي أنه كان يجيز شهادة الصبيان ويرسل إليهم فيسألهم عنها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ بچوں کی گواہی معتبر سمجھتے تھے اور انہیں بلوا کر ان سے اس کے متعلق سوال کرتے تھے۔