مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22314
باب: کوئی شخص کسی آدمی کو ایک شہر میں پیسے دے اور دوسرے شہر میں پہنچ کر اُس سے وصول کر لے
في الرجل يعطي الرجل (الدراهم) بالأرض ويأخذ بغيرها
حدیث نمبر: 22314
٢٢٣١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابن عون عن محمد قال: لا بأس بالسفتجة.مولانا محمد اویس سرور
محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سفتجہ (ہنڈی) لینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔